Wednesday, 20 March 2013


مظفر صاحب کو کوئی شخص موبائل پر بہت تنگ کرتا تھا
تنگ آکر انہوں نے اپنا نمبر بند کرکے نئی سم لے لی اور اپنے نئے نمبر سے اس شخص کو میسج کیا کہ میں نے اپنا نمبر ہی بدل لیا ہے اب تمہارا باپ بھی مجھے تنگ نہیں کر سکتا.

0 comments:

Post a Comment