Thursday, 28 March 2013

 ایک غوطہ خور ایک گہری جھیل کی تہہ میں چھان بین کر رہا تھا
پانی کے دباؤ سے محفوظ رہنے کے لیے اس نے مکمل لباس پہنا ہوا تھا
یکایک اسنے دیکھا ایک صاحب کوٹ پینٹ پہنے ٹائی لگائے ہوئے .. ہاتھ میں مچھلی پکڑنے کا جال سنبھالے پانی میں اترے چلے جا رہے ہیں
غوطہ خور بہت حیران ہوا کہ یہ شخص کمال کا ہے کہ بغیر کسی حفاظتی سامان کے اتنا گہرا غوطہ لگا رہا ہے
غوطہ خور نے فورا" اپنا واٹر پروف پیڈ نکالا اور اس سے پوچھا آپ کیا کر رہے ہیں یہاں ؟؟؟
ان صاحب نے پیڈ پر نظر ڈالی پھر غوطہ خور سے پنسل لی اور پیڈ پر لکھا
ڈوب رہا ہوں احمق کہیں کے

0 comments:

Post a Comment