Thursday, 28 March 2013

You hide... آپ چھپ جاؤ

Posted by Unknown on 07:41 with No comments
ایک بچہ تین دن سے اسکول نہیں جا رہا تھا اسکے دادا نے اسے کہا
چھپ جاؤ بیٹا تمھارے ٹیچر صاحب آ رہے ہیں"
پوتے نے جواب دیا "دادا جی میں نہیں آپ چھپ جاؤ"
دادا نے پوچھا "وہ کیوں"
پوتا نے جواب دیا "کیونکہ میں نے آپ کی وفات کا کہہ کر تو تین دن کی چھٹی لی ہے

0 comments:

Post a Comment