Friday 8 March 2013

Innocence...

Posted by Unknown on 20:28 with No comments

معصومیت

چھوٹا بچہ باہر سے آیا تو اس کے ہاتھ میں سو کا نوٹ تھا باپ نے فوراً پوچھا یہ تمہارے پاس کہاں سے آیا؟ یہ مجھے گلی میں پڑا ملا ہے۔ بچے نے جواب دیا۔ واقعی گلی میں پڑا ملاہے تم سچ بول رہے ہو؟ باپ نے شکی لہجے میں پوچھا۔ ہاں ابو آپ خود جاکر دیکھ لیں ایک آدمی ابھی تک اسے سڑک پر ڈھونڈ رہا ہے۔ بچے نے معصومیت سے جواب دیا۔

0 comments:

Post a Comment