Friday 8 March 2013

Two Ministers

Posted by Unknown on 20:22 with No comments
 دو وزیر

’’حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ہر نبی کے لیے دو وزیر آسمان والوں میں سے اور دو وزیر زمین والوں میں سے ہیں. سو آسمان والوں میں سے میرے دو وزیر، جبرائیل و میکائیل علیہما السلام ہیں اور زمین والوں میں سے میرے دو وزیر ابوبکر اور عمر ہیں‘‘.

اس حدیث کو امام ترمذی، ابن الجعد، احمد اور حاکم نے روایت کیا ہے.

0 comments:

Post a Comment