Tuesday, 5 March 2013


ٹیچر سٹوڈنٹ سے:۔
مجھے اپنا نام انگلش میں بتاو؟
سٹوڈنٹ:۔
"لونگ لائف اوون(Long Life Oven)"
ٹیچر حیران ہو کر :۔
اسکا کیا مطلب ہے؟
سٹوڈنٹ:۔
"عمردرازبھٹی"

0 comments:

Post a Comment