تالاب میں پتھر گرا پانی میں لہریں اٹھیں اور دور چاروں طرف کناروں سے ملنے لگیں۔
ساتھ ہی ایک درخت تھا۔۔۔۔ اسے بھی ہوش آیا۔ اس نے بھی تالاب میں ایک پتا گرادیا ، لیکن نہ شور ہوا اور نہ تالاب میں لہریں اٹھیں۔
ایک دانشور اسے دیکھ رہا تھا ، اس نے پتے سے کہا:
"اے بے وقوف! دنیا میں وہی ہلچل مچا سکتے ہیں، جو اپنے اندر وزن رکھتے ہوں"۔

0 comments:
Post a Comment