Friday 8 March 2013

Children's Favorite Habits...

Posted by Unknown on 21:17 with No comments

بچوں کی پسندیدہ عادتیں

وہ روروکر مانگتے ہیں اور اپنی بات منوالیتے ہیں۔

  وہ مٹی میں کھیلتے ہیں یعنی غرور وتکبر کو خاک میں ملادیتے ہیں۔ 

آپس میں لڑتے جھگڑتے ہیں اور پھر صلح کرلیتے ہیں یعنی دل میں حسد نہیں رکھتے۔ 

مٹی کے گھر بناتے ہیں اور پھر گرادیتے ہیں یعنی بتاتے ہیں کہ یہ دنیا بقاء نہیں بلکہ مقام فنا ہے

 تو آئیں ہم سب بچوں کی طرح رو رو کر اللہ تعالیٰ سے اپنی اپنی بات منوائیں اور اپنے غرور اور تکبر کو خاک میں ملادیں

 لڑائی جھگڑے سے پرہیز کریں اور اپنے ابدی مقام کے لیے کچھ نہ کچھ تیار کرکے لے جائیں۔ 

0 comments:

Post a Comment