ایک شکاری کو اپنے نشانے پر بڑا زعم تھا‘
ایک دن شکار کے موقع پر اس کے ساتھیوں نے اس کے نشانے کی آزمائش کے لئے ایک اُڑتے ہوئے باز کی طرف اشارہ کر کے کہا۔
”اگر تم واقعی اتنے بڑے نشانچی ہو تو اس باز کا شکار کر کے دکھاوٴ۔“
”یہ بھی کوئی مشکل ہے۔“
یہ کہتے ہوئے شکاری نے باز کا نشانہ لے کر فائر کر دیا‘ شو مئی قسمت نشانہ خطا ہو گیا لیکن شکاری اپنی ڈھٹائی سے باز نہ آیا‘ کہنے لگا۔
”دوستو! یہ پہلا موقع ہے کہ مَـرا ہوا بـاز بھی اُڑ رہا ہے۔“

0 comments:
Post a Comment