Friday 29 March 2013

Ras Gullay...رس گُلے

Posted by Unknown on 03:53 with No comments

رس گُلے

مواد

750 
ملی دودھ
ایک کپ چینی
ایک بڑے چمچ میدا
ایک جام پانی
الايچي
نيبو کا رس اور
گلاب جل مرضی کے مطابق

طریقہ

ابلتے ہوئے دودھ میں نیبو کا رس ڈال کر پنیر بنا لیں

پنیر میں میدا ملا کر خوب مسل لیں

ایک دم ملائم ہونے پر چھوٹے چھوٹے گولے بنا لیں

ایک پيالے چینی میں 1 جام پانی ملا کر پتلی چاشنی بنا لیں. گولے ڈال کر 10 منٹ تک ابالے. ہر دو منٹ بعد تھوڑا تھوڑا پانی اس ابلتے ہوئے چاشنی پر ڈالتے رہیں

ٹھنڈا ہونے کو رکھیں

گلاب جل ملائیں

ٹھنڈا ہونے پر فرج میں رکھیں

0 comments:

Post a Comment