Tuesday 5 March 2013

Ray of Hope... امید کی کرن

Posted by Unknown on 22:50 with No comments

لڑکے نے ڈرائنگ روم میں لگے ہوئے وال کلاک کی سمت دیکھ کر غمزدہ لہجے میں لڑکی سے کہا۔
"پندرہ منٹ بعد ٹرین روانہ ہونے والی ہے جو مجھے اس شہر سے بہت دور لے جائے گی اور میں ہمیشہ کے لیے تمہاری زندگی سے نکل جاؤں گا کیا تم اس دوران کوئی ایک لفظ بھی ایسا نہیں کہہ سکتی جس سے مجھے امید کی کوئی کرن نظر آئے۔"
"وال کلاک آدھا گھنٹہ آگے ہے۔" لڑکی نے پرسکون لہجے میں جواب دیا۔

0 comments:

Post a Comment