برنارڈشاہ ہمیشہ اپنی پسند کی چیزیں خریدا کرتا تھا اور بیوی سے کہتا۔۔۔
"تمہاری پسبد کبھی معیاری نہیں ہوتی۔۔۔تم کبھی بھی اچھی چیز پسند نہیں کرتی۔۔۔" ایک دن بیوی نے جل کر کہا۔۔۔ "آپ نے تو سنجھ رکھا ہے کہ جیسے آج تک میں نے ایک بار بھی اچھی چیز پسند نہیں کی۔"
برنارڈ شاہ نے جواب دیا۔۔
"نہیں،ایک بار کا تو میں بھی قائل ہوں۔۔۔شادی کے وقت۔۔۔تمہاری پسند یقیناً میری پسند سے بہتر تھی۔"
0 comments:
Post a Comment