سائنسدانوں کا قدیم برفانی اونٹوں کی باقیات دریافت کرنے کا دعویٰ
اوٹاوا…
کینیڈین
سائنسدانوں نے شمالی کینیڈا کے جزیرے سے قدیم برفانی اونٹوں کی باقیات
دریافت کرنے کادعویٰ کیا ہے۔خاتون کینیڈین محقق کاکہناہے کہ جزیرے میں موسم
کی تبدیلی کی ریسرچ کے دوران انہیں کچھ ہڈیاں ملیں۔ سائنسدانوں کی ایک ٹیم
نے برسوں ہڈیوں پرتحقیق کی۔ ہڈیوں کا پروٹین موجودہ اونٹوں سے میچ کرنے پر
پتا چلا کہ ہڈیاں قدیم برفانی اونٹوں کی ہیں جوتقریباً35لاکھ سال پہل یہاں
رہتے تھے۔

0 comments:
Post a Comment