Wednesday, 13 March 2013

Seeing the moon must testify or not?

Posted by Unknown on 09:23 with No comments
چاند دیکھ کر گواہی دینا لازم ہے یا نہیں؟

اگر اس کی گواہی پر رمضان المبارک کا ثبوت موقوف ہے کہ بے (بغیر) اس کی گواہی کے کام نہ چلے گا تو جس عادل شخص نے رمضان کا چاند دیکھا۔ اس پرواجب ہے کہ اسی رات میں شہادت ادا کرے۔ یہاں تک کہ پردہ نشین خاتون کے چاند دیکھا و اس پر گواہی دینے کے لیے اسی رات جانا واجب ہے اور اس کے لیے شوہر سے اجازت لینے کی بھی ضرورت نہیں۔
(درمختار،ردالمحتار )

0 comments:

Post a Comment