روزہ رمضان کب سے رکھنا شروع کریں؟
شعبان کی انتیس کو شام کے وقت چاند دیکھیں۔ دکھائی دے تو کل روزہ رکھیں
ورنہ شعبان کے تیس دن پورے کرکے رمضان شروع کریں۔ اور روزہ رکھیں۔ حدیث
شریف میں ہے ’’چاند دیکھ کر روزہ رکھنا شروع کرو اور چاند دیکھ کر افطار
کرو (یعنی روزے پورے کرکے عید الفطر مناؤ) اور اگر ابر ہو تو شعبان کی گنتی
تیس پوری کر لو۔
(بخاری مسلم)
(بخاری مسلم)
0 comments:
Post a Comment