Wednesday, 27 March 2013

یہ سورت دشمن سے نجات کے لیے بہت اکسیر ہے خاص کر اگر کوئی دین حق کا دشمن ہو اور مسلمانوں پر طرح طرح کے ظلم کرتا ہو تو اس سورت کو روزانہ گیارہ سو مرتبہ متواتر چالیس رات تک پڑھیں اور پھر اللہ کے حضور دشمن سے نجات کی دعا کریں انشاءاللہ دشمن سے چھٹکارا ملے گا۔

0 comments:

Post a Comment