Saturday, 30 March 2013


فضائل سورة التکاثر

جو شخص اس سورت کو بعد نماز مغرب ایک مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے،اللہ اس کی مغفرت فرمائے گا۔ اس کے علاوہ قرض سے خلاصی پانے کے لیے اسے سترہ روز تک بعد نماز عشاء 170 مرتبہ پڑھیں انشاءاللہ قرض سے چھٹکارا حاصل ہو گا۔
اگر کسی شخص میں زرپرستی کا لالچ بہت زیادہ ہو اور وہ اپنے انجام کو بھولا ہوا ہوتو اسے چاہیئے کہ اس سورت کو سوتے وقت ایک سو بیس دن تک روزانہ 111 مرتبہ پڑھے ان شاءاللہ اس کے دل سے زرپرستی کا لالچ نکل جائے گا۔ اور دل عبادت الٰہی کی طرف مائل ہو گا۔

0 comments:

Post a Comment