سُورة الْفَاتِحَة
سورت : مکي | ترتيب تلاوت : 1 | ترتيب نزولي : 5 | رکوع : 1 | آيات : 7 | پارہ نمبر : 1 |
بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان بڑا رحم فرمانے والا ہے
With the Name Of Allah (God), the Bestower Of Mercy, the Most Merciful.
الْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش
oفرمانے والا ہے
1. All praise be to Allah alone, the Sustainer of all the worlds,
الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
2.
oنہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے
2. Most Compassionate, Ever-Merciful,
مَلِكِ يَوْمِ الدِّينِ
3.
oروزِ جزا کا مالک ہے
oروزِ جزا کا مالک ہے
3. Master of the Day of Judgment.
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
4.
(اے اللہ!)
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے oہیں
4. (O Allah!) You alone do we worship and to You alone do we look for help.
اِهدِنَا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ
5.
oہمیں سیدھا راستہ دکھا
5. Show us the straight path,صِرَاطَ الَّذِينَ أَنعَمتَ عَلَيهِمْ
6.
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا
6. The path of those upon whom You have bestowed Your favours,
غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ
7.
ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا
7. Not of those who have been afflicted with wrath, nor of those who have gone astray.
0 comments:
Post a Comment