Wednesday, 13 March 2013


دنیا کا مضبوط ترین موبائل فون اسکرین پروٹیکٹر
لندن…این جی ٹی … 
اپنے مہنگے اسمارٹ فو ن کی اسکرین ٹوٹنے سے بچانے کی فکرتو سب کو رہتی ہے اسی لیے اب دنیا کا سب سے مضبوط حفاظتی اسکرین کور بنا لیا گیا ہے ۔ Rhino Shield نامی اس پر وٹیکٹر کو اسکر ین پر لگانے کے بعد اسکرین پر ہتھوڑے برسائیں یا پتھر ماریں اسکرین کا کچھ نہیں بگڑے گا ۔یہ کو ر مو با ئل فون کی اسکرین کو نوکیلی چیزوں اور پالتو جانوروں کے پنجو ں سے پڑنے والے خراشوں سے بھی محفوظ رکھ سکتا ہے یعنی اس کو ر کے بعد کوئی آ پ کے اسما رٹ فو ن کی اسکرین کا کچھ نہیں بگا ڑ سکتا ۔

0 comments:

Post a Comment