دہی کا سالن جھٹ پٹ اور چٹ پٹا
دہی کا سالن ایک یا دو افراد کے لئے
اجزاء :
دہی ایک پاؤ (زیادہ بنانا چاہیں تو تناسب کے ساتھ اشیاء کی مقدار بڑھادیں)۔
تیل ایک بڑا چمچہ
لہسن دس جوئے
لال مرچ حسب ذائقہ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ
چائنیز سالٹ آدھا چائے کا چمچہ
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ (دہی کھٹا ہو تو پھر نہ ڈالیں)۔
لہسن دس جوئے
لال مرچ حسب ذائقہ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ
چائنیز سالٹ آدھا چائے کا چمچہ
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ (دہی کھٹا ہو تو پھر نہ ڈالیں)۔
کُٹی ہوئی چند ہری مرچیں
نمک حسب ذائقہ
نمک حسب ذائقہ
تھوڑا سا تیز ہو تو زیادہ مزیدار لگے گا کیونکہ کھٹی چیزوں میں نسبتاً نمک زیادہ ڈلتا ہے۔
ترکیب:۔
اہم بات : تمام اجزا ء کو قریب رکھیں اسلئے کہ یہ بہت جلدی بنتا ہے اور اجزاء ٹائم پر نہ ڈالیں تو ذائقہ مزیدار نہ ہوگا۔
تیل کو فرائی پین میں گرم کریں۔
لہسن پسی ہوئی اور تھوڑی کُٹی ہوئی بھی ڈالیں۔
ہلکا گلابی ہونے پر لال مرچ اور پھر کالی مرچ (تھوڑے وقفے سے) ڈالیں۔
پھر سرکہ ڈالیں، ہری مرچیں ڈالیں اور آخر میں چائنیز سالٹ ڈالیں۔
اچھی طرح گرم کریں۔

(لیکن مصالحے جلنے نہ پائیں)
آخر میں دہی ڈالیں لیکن یاد رکھیں دہی ڈال کر اور تھوڑا مکس کرنے پر صرف دس سیکنڈ پکائیں یا بیس سیکنڈ پر پھر جلدی سے چولھا بند کردیں۔
آخر میں دہی ڈالیں لیکن یاد رکھیں دہی ڈال کر اور تھوڑا مکس کرنے پر صرف دس سیکنڈ پکائیں یا بیس سیکنڈ پر پھر جلدی سے چولھا بند کردیں۔
اس لئے کہ
زیادہ پکانے پر دہی پھٹ جائیگا اور وہ ذائقہ نہیں ہوگا جو مطلوب ہے۔ اگرچہ
مزے کا پھر بھی ہوگا۔
0 comments:
Post a Comment