Saturday 23 March 2013

Three signs of hypocrites

Posted by Unknown on 07:51 with No comments

منافق کی تین علامات

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’منافق کی تین علامات ہیں ،جب وہ بات کرتا ہے جھوٹ بولتا ہے ،جب وعدہ کرتا ہے تو وعدہ خلافی کرتا ہے اور جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو اس میں خیانت کرتا ہے

۔(بخاری)

0 comments:

Post a Comment