نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجنا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص مجھ پر درود بھیجنا بھول گیا(یعنی چھوڑ
دیا)اس نے جنت کا راستہ کھو دیا۔‘‘
ابن ماجہ،ابواب اقامۃ الصلاۃ والسنۃ فیھا،باب الصلاۃ علی النبی :۹۰۸، صحیح الترغیب:۱٦۸۲
ابن ماجہ،ابواب اقامۃ الصلاۃ والسنۃ فیھا،باب الصلاۃ علی النبی :۹۰۸، صحیح الترغیب:۱٦۸۲
0 comments:
Post a Comment