نفلی روزے
نفلی روزے جیسے عاشور اء یعنی دسویں محرم کا روزہ اور اس کے ساتھ نویں
کا بھی ۔ ایام بیض یعنی ہر مہینے میں تیر ہویں چودہویں اور پندرہویں تاریخ
کا روزہ عرفہ یعنی نویں ذی الحجہ کا روزہ ، شش عید کے روزے ، صوم داؤد علیہ
السلام یعنی ایک دن روزہ ایک دن افطار ۔ پیر اور جمعرات کا روزہ ،
پندرہویں شعبان کا روزہ ۔ ان کے علاوہ اور بھی روزے ہیں جن کا ثواب احادیث
میں وارد ہوا ہے۔ اور ان نفلی روزوں میں کچھ مسنون ہیں اور کچھ مستحب ۔
(نور الا یضاح درمختار وغیرہ)
(نور الا یضاح درمختار وغیرہ)
0 comments:
Post a Comment