Thursday, 7 March 2013

Types of Fasting...

Posted by Unknown on 18:51 with No comments
روزہ کی قسمیں
روزہ کی پانچ قسمیں ہیں:
فرض، واجب، نفل، مکروئہ تنز یہی اور مکروئہ تحریمی۔


فرض وواجب کی قسمیں
فرض وواجب ہر ایک کی دو قسمیں ہیں معین، غیر معین۔

فرض معین روزے
فرض معین جیسے رمضان المبارک کے روزے جو اسی ماہ میں ادا کیے جائیں ۔ اور فرض غیر معین جیسے رمضان کے روزوں کی قضا اور کفارے کے روزے ، کفار ہ خواہ روزہ توڑنے کا ہو یا کسی اور فعل کا۔  

واجب معین اور غیر واجب معین روزے
واجب معین جیسے نذر و منت کا وہ روزہ جس کے لیے وقت معین کر لیا ہو اور واجب غیر معین جس کے لیے وقت معین نہ ہو۔

0 comments:

Post a Comment