Wednesday 6 March 2013

Watchman... چوکیدار

Posted by Unknown on 03:02 with No comments

ایک نیا اسٹوڈنٹ یونیورسٹی کے چوکیدار سے پوچھنے لگا
بھائی صاحب یہ یونیورسٹی کیسی ہے؟ اسکا تعلیمی معیار کیسا ہے میرا مطلب ہے کہ آپ کی کیا رائے ہے اس کے بارے میں؟
چوکیدار نے جواب دیا زبردست اور بڑی بہترین یونیورسٹی ہے۔ میں نے پچھلے سال اسی یونیورسٹی سے ایم بی اے کیا ہے، فوراً ادھر ہی نوکری مل گئی

0 comments:

Post a Comment