Monday 25 March 2013

Wealth of Charity Infact Remains There

Posted by Unknown on 19:00 with No comments

صدقہ کیا ہوا مال ہی باقی ہے           
 
:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
  انسان کہتا ہے میرا مال ، میرا مال ، حالانکہ اے انسان تیرا مال ایک تو وہ ہے جو تو نے کھا کر ختم کردیا ، یا دوسرا پہن کر بوسیدہ کردیا ، یا تیسرا صدقہ کرکے آخرت کے لئے آگے بھیج دیا
{ صحیح مسلم }

0 comments:

Post a Comment