Monday 25 March 2013


شرمندگی سے چہرہ سرخ کیوں ہو جاتا ہے؟

جب آپ پریشان یا فکر مند ہوتے ہیں۔ آپ کا دل تیزی سے دھڑکتا ہے اور آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپکا دل معمول سے ہٹ کے تیزی سے دھڑک رہا ہے۔ تو اس طرح کے ردعمل سے اکثر خون کے بہاؤ میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اور اگر زیادہ خون آپ کے چہرے اور گردن میں چھوٹے خون کی وریدوں میں جاتا ہے۔ تو اس سے آپ کا چہرہ سرخ اور گلابی ہو جاتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment