ابلیس
شریر جنوں کو شیطان کہتے ہیں ۔ ان تمام شیطانوں کا سرکردہ ابلیس ہے یہ
بہت بڑا عابد، ذاہد تھا یہاں تک کہ گروئہ ملائکہ میں اس کا شمار ہوتا تھا
مگر جب اللہ تعالیٰ نے ملائکہ کو حکم دیا کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کریں
تو اس نے غرور میں آکر سجدہ کرنے سے انکار کر دیاجس کی وجہ سے وہ راندئہ
بارگاہ الٰہی ہو ا او رہمیشہ کے لیے مردود کیا گیا۔ اس کی ذریت (اولاد) بھی
ہے اور وہ بھی اس کی طرح مردود، یہ سب شیطان ہیں اور انسان کو بہکا نا ان
کا کام۔
0 comments:
Post a Comment