امن و سکون کی آرزو
اگر لوگوں کے ساتھ امن و سکون
کی آرزو ہے تو لڑائی بند کر دیں ۔ اپنے راستے پر چلتے جائیں ، اپنے کام
کرتے جائیں۔ اگر کوئی آپ کے ساتھ چلتا ہے تو ٹھیک ہے ، اگر کوئی نہیں جانا
چاہتا سبحان اللہ آپ خود ہی اکیلے چلتے جائیں ۔ غصہ آجائے تو جیسا فرمایا
گیا ہے ، بیٹھ جائیں اور زیادہ آجائے تو لیٹ جائیں ۔ اپنے امن کی پڑیا ساتھ
رکھیں ۔
اشفاق احمد بابا صاحبا
اشفاق احمد بابا صاحبا
0 comments:
Post a Comment