یوفون نے پیشکش 2013 کے 20 خوش قسمت فاتحین کا اعلان کیا۔ بہت انتظار کے بعد بالآخر نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ جس سے مزید 20 فاتحین کا خواب حقیقت میں بدل گیا۔
اس لکی ڈرا میں کوالیفائی کرنے کے لیے صارفین کو صرف ایک نئی سم خریدنا تھی یا موجودہ یوفون سم استعمال کرنی تھی یا پھر سم پورٹ آؤٹ کروانی تھی اور اس لکی ڈرا میں شامل ہونے کے لیے 7 فروری سے 31 مارچ تک 300 روپے کا بیلنس استعمال کرنا تھا۔ اور ہر بار 300 روپے استعمال کرنے پر ایک انٹری شمار کی جاتی۔ جبکہ 300 روپے ہر بار استعمال کرنے پر زیادہ جیتنے کے مواقع تھے۔
شاہکار پیشکش 2013 کے لئے خوش قسمت فاتحین یہ ہیں:
یوفون ماضی میں بھی اس قسم کی دلفریب آفرز پیش کرتا رہا ہے۔ پچھلی 2 شاہکار آفرز کے ساتھ 30 کسٹمرز پہلے بھی مستفید ہو چکے ہیں۔
شاہکار پیشکش 2013 کے لئے خوش قسمت فاتحین یہ ہیں:
- کراچی سے عبدالستار،
- فیصل آباد سے محمد خالد جمیل،
- اوکاڑہ سے محمد طارق،
- جھنگ سے محمد اسحاق نعیم،
- بھکر سے محمد طارق،
- ٹیکسلا سے محمد صدیق،
- ساہیوال سے محمد عمران،
- حیدرآباد سے کاشف اقبال،
- لاہور سے شہزاد انجم،
- قصور سے محمد اصغر،
- لاہور سے عبد الجبّار،
- بھائی پھیرو سے شاہد اختر،
- سرگودھا سے محمد بوٹا،
- صوابی کی طرف سے نور الحق قمر،
- کراچی سے راشدہ کوثر،
- لاہور سے محمد حسن طارق،
- بھاولپور سے شفیق الرحمن،
- لاہور سے شاہد مقبول،
- گوجرانوالا سے محمد ناصر،
- شیخو پورہ سے عبدالستار،
یوفون ماضی میں بھی اس قسم کی دلفریب آفرز پیش کرتا رہا ہے۔ پچھلی 2 شاہکار آفرز کے ساتھ 30 کسٹمرز پہلے بھی مستفید ہو چکے ہیں۔

0 comments:
Post a Comment