کراچی…دہشت
گردوں اور سی آئی ڈی پولیس کے درمیان مقابلے میں سانحہ عباس ٹاوٴن
کازیرحراست ماسٹرمائنڈ گل اسلم ہلاک ہوگیا۔ سرجانی ٹاوٴن میں بارودی مواد
سے بھری برآمد ہونے والی گاڑی عباسی شہید اسپتال پر حملے میں استعمال کی
جانی تھی۔ایس ایس پی چودھری اسلم کادعویٰ ہے کہ ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی
فائرنگ سے مارا گیا۔ چودھری اسلم نے کہا کہ ہم نے سرجانی میں چھاپا مارا۔
پولیس نے جھاڑیوں کے درمیان کھڑی کار بھی تحویل میں لے لی ، جس میں دو
پریشر کْکر بم ، بارود سے بھرے دو واٹر کولر اور بارود سے بھرا ایک بکس
تھا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق گاڑی میں تقریباً 120 کلوگرام دھماکا خیز
مواد تھا جسے ناکارہ بنادیا گیا۔ ایس ایس پی چودھری اسلم نے کہا کہ یہ گاڑی
عباسی شہید اسپتال پر حملے میں استعمال کی جانی تھی ۔کارروائی کے دوران
ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ باقی دہشت گرد تاریکی کا فائدہ اٹھاکر
فرار ہوگئے۔Sunday, 14 April 2013
دہشت گرد گاڑی سے عباسی شہید اسپتال پر حملہ کرنا چاہتے تھے،چودھری اسلم
Posted by Unknown on 01:20 with No comments
کراچی…دہشت
گردوں اور سی آئی ڈی پولیس کے درمیان مقابلے میں سانحہ عباس ٹاوٴن
کازیرحراست ماسٹرمائنڈ گل اسلم ہلاک ہوگیا۔ سرجانی ٹاوٴن میں بارودی مواد
سے بھری برآمد ہونے والی گاڑی عباسی شہید اسپتال پر حملے میں استعمال کی
جانی تھی۔ایس ایس پی چودھری اسلم کادعویٰ ہے کہ ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی
فائرنگ سے مارا گیا۔ چودھری اسلم نے کہا کہ ہم نے سرجانی میں چھاپا مارا۔
پولیس نے جھاڑیوں کے درمیان کھڑی کار بھی تحویل میں لے لی ، جس میں دو
پریشر کْکر بم ، بارود سے بھرے دو واٹر کولر اور بارود سے بھرا ایک بکس
تھا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق گاڑی میں تقریباً 120 کلوگرام دھماکا خیز
مواد تھا جسے ناکارہ بنادیا گیا۔ ایس ایس پی چودھری اسلم نے کہا کہ یہ گاڑی
عباسی شہید اسپتال پر حملے میں استعمال کی جانی تھی ۔کارروائی کے دوران
ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ باقی دہشت گرد تاریکی کا فائدہ اٹھاکر
فرار ہوگئے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment