نیویارک…
این جی ٹی…امریکہ کے ایک مقامی سائنس میوزیم میں ہزاروں رنگ برنگے غباروں
سے تیار کردہ 20فٹ بڑا ڈائنا سارکاماڈل لوگوں کی توجہ کا مر کز بن گیا۔اس
ماڈل کوما ہر آرٹسٹوں کی ایک تربیت یافتہ ٹیم نے کئی گھنٹوں کی محنت کے
بعدہزاروں غباروں کو ایک ساتھ جو ڑ کر ڈائنا سار کی شکل میں 20فٹ بڑا بنایا
ہے۔اس ڈائنا سار کے دیوہیکل مجسمے کو میوزیم کے درمیان میں ایک جنگل کا ما
حول بناکر کھڑا کیا گیا ہے جسے اس میوزیم میں آنے والے افراد اور خصوصاً
اسکول کے بچے دیکھ کر متاثر ہورہے ہیں۔
Friday, 26 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment