لندن…دنیا
بھر میں آرٹسٹ اپنی صلا حیتوں کے اظہار کیلئے منفرد طریقہ کار کا استعما ل
کر تے نظر آتے ہیں لیکن بر طانیہ میں دو آرٹسٹوں نے ایک ایسا دلچسپ لائٹ
شو متعارف کرایا ہے جوبجلی ،جنریٹر یا شمسی توانائی کے بجائے سائیکل چلانے
پر روشن ہو تا ہے۔ایک گیند نما شفاف کمرے میں نصب بلبوں کے درمیان ایک
سائیکل مو جود ہے جسے چلانے پر یہ لائٹ شو اپنی تما م رنگینوں کے ساتھ روشن
ہو جاتاہے اور اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک سائیکل کا پہیہ چلتا رہے۔اس
لائٹ شو کوروشن کر نے کیلئے کوئی بھی فرد اپنی خدمات پیش کر سکتا ہے کیونکہ
فن کے ساتھ ساتھ اس لائٹ شوسے ایکسر سائز کا بھی بہترین مو قع مل جاتاہے۔
Friday, 26 April 2013
بر طانیہ کالائٹ شو جوبجلی کے بجائے سائیکل چلانے پر روشن ہو تا ہے
Posted by Unknown on 19:14 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment