Sunday, 14 April 2013


کراچی…ہاکس بس میں فائرنگ کے واقعہ میں خاتون اور ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ کا واقعہ ہاکس بے ساحل سمندر پر واقع ہٹ پر پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں.

0 comments:

Post a Comment