دیامر…دیامر
کے نواحی گاوٴں میں مخالفین کی فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے
مطابق نواحی گاوٴں تھور نالا میں پرانی دشمنی پر2گرپوں نے ایک دوسرے پر
فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔ ایک گروپ کے افراد نے
مخالفین کے کچھ گھروں کو بھی آگ لگادی جس سے گھروں کا سامان جل گیا ،اطلاع
ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور صورتحال کو کنٹرول کرلیا،پولیس نے
واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Sunday, 14 April 2013
دیامر کے نواحی گاوٴں میں مخالفین کی فائرنگ سے 2افراد ہلاک
Posted by Unknown on 01:31 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment