پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ اس نے کامیابی سے فلیگ شپ آواز اور وائرلیس براڈبینڈ اور وائرلائن خدمات کے براڈبینڈ رینج کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان الیکشن کمیشن کے 535 الیکشن دفاتر آپس میں منسلک کر کے آئندہ الیکشن کی تیاری کے لیے مکمل خمایت کی توسیع کر دی ہے۔
کچھ دور دراز سائٹس کو ویسیٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے منسلک کیا گیا ہے۔
مجموعی طور پر، 500 سے زائد مرکزی، ضلعی اور الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ افسران کے علاقائی دفاتر (ROs) پی ٹی سی ایل نیٹ ورک کے ذریعے منسلک کیے جا رہے ہیں اور اضافی مقامات کو بھی جلد ہی منسلک کیا جائے گا۔ پی ٹی سی ایل نے کہا ہے کہ ممکنہ حد تک قومی کوریج کی ڈیمانڈ کے ساتھ، پی ٹی سی ایل کسٹمرزاور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو منفرد انداز میں سہولیات فراہم کرنے کی صلاخیت رکھتا ہے۔ آرٹ کنیکٹوٹی پورے ملک میں الیکشن کمیشن اور یو این ڈی پی عہدیداران کو فراہم کی گئی ہے۔
ملک کے تمام حصوں میں اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے ہیڈکوارٹر کے ساتھ منسلک رہتے ہوئے الیکشن کمیشن اور یو این ڈی پی کے دفاتر میں ڈیٹا کو ٹرانسفر کرنے کے قابل بنائے گی۔
ملک کے تمام حصوں میں اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے ہیڈکوارٹر کے ساتھ منسلک رہتے ہوئے الیکشن کمیشن اور یو این ڈی پی کے دفاتر میں ڈیٹا کو ٹرانسفر کرنے کے قابل بنائے گی۔
یہ معلومات کی بروقت ترسیل کو یقینی بنانے کی سمت میں آگے بڑھانے میں ایک اہم قدم ہے جس کے نتیجے میں انتخابی عمل میں شفافیت فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔
0 comments:
Post a Comment