منقٰی کے فوائد
حضرت ابو ہند داری رضی اللہ عنہ
کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم کی خدمت میں منقٰی کا تحفہ ایک
بند تھال میں پیش کيا گيا،
آپ صلی اللہ علیہ وسلّم نے اسے کُھول کر ارشاد فرمایا: "بِسم اللہ" کہہ کر کھاؤ۔ منقٰی بہتریں کھانا ہے جو پٹھوں کو مظبوط کرتا ہے، پُرانے درد کو ختم کرتا ہے، غصّہ کو ٹھنڈا کرتا ہے اور منہ کی بدبو کو زائل کرتا ہے، بلغم کو نکالتا ہے اور رنگ کو نکھارتا ہے۔
[تاريخ دمشق لابن عساکر:21\60]

0 comments:
Post a Comment