Sunday, 28 April 2013



ئی دہلی …این جی ٹی …فلم شرابی میں امیتا بھ بچن نتھو رام کی مونچھو ں کے دلددا ہ تھے ،لیکن اگر امیتا بھ یہ مو نچھیں دیکھ لیتے تو یقینا نتھو رام کی مو نچھو ں کوبھی بھو ل جاتے۔بھار تی ریا ست راجستھان کے شہر ی رام سنگھ چو ہا ن کی مونچھیں پو رے چا رمیٹر لمبی ہیں اور ان کی دیکھ بھا ل کی لیے وہ روزانہ ان کی تر اش خرا ش کے سا تھ تیل کی مالش بھی کر تے ہیں ۔ رام سنگھ کی مو نچھوں کو دنیا کی سب سے لمبی مونچھیں تسلیم کر کے ان کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکا ر ڈ میں بھی در ج کیا جا چکا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment