Sunday 28 April 2013



نیویارک …این جی ٹی …دنیا میں کچھ کام ایسے ہو تے بھی ہیں جن کی تعریف کے لیے الفا ظ کم پڑ جاتے ہیں ۔ ایسا ہی مظاہر ہ امریکا میں پیش کیا گیا جس میں سینکڑ وں فٹ بلند عمار ت سے لٹک کر کیے گئے ماہرانہ رقص نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ چار سو تیر ہ فٹ بلند اس تیس منزلہ عمارت کا شیشوں سے ڈھکابیر ونی حصّہ ان رقا ص کے اسٹیج پر تبدیل ہو گیا اور رسیوں سے لٹکے رقاصوں نے جسمانی توازن اور مہار ت کے کمالا ت دکھائے ۔ اس رقص کے دوران ایک بار بھی کسی ڈانسر کا پا ؤں نہ تو شیشے سے لگا اور نہ ہی سینکڑوں فٹ بلندی پر ہو نے کے با وجود ان کے توازن میں کوئی خرابی آ ئی ۔

0 comments:

Post a Comment