مو
ٹے اور بوڑھے افر اد کو تو سیڑ ھیا ں چڑ ھنے اترنے میں مسئلہ ہو تا ہی ہے
لیکن اس مسئلے سے انسانوں کے ساتھ ساتھ کتے بھی دوچار ہیں ۔ کتوں کی اس پر
یشا نی کا حل تلاش کرتے ہوئے ایک ایسی لفٹ تیار کر لی گئی ہے جس پر بیٹھ
کرکتے با آ سانی سیڑھیاں پا رکر سکتے ہیں ۔یہ اسٹیر لفٹ ایسی کر سی پر
مشتمل ہے جو سیڑھیوں کی ریلنگ پر فٹ کیے جا نے کے بعد پھسلتی ہو ئی اوپر
نیچے جا تی ہے او ر یو ں موٹاپے، بڑھاپے یا پھر معذوری کا شکا ر کتے
بغیرحرکت کئے سیڑھیوں کا سفر بآسانی طے کر سکتے ہیں۔Tuesday, 9 April 2013
مو ٹے اور بوڑھے کتوںکے لئے خصو صی لفٹ تیار
Posted by Unknown on 21:24 with No comments
مو
ٹے اور بوڑھے افر اد کو تو سیڑ ھیا ں چڑ ھنے اترنے میں مسئلہ ہو تا ہی ہے
لیکن اس مسئلے سے انسانوں کے ساتھ ساتھ کتے بھی دوچار ہیں ۔ کتوں کی اس پر
یشا نی کا حل تلاش کرتے ہوئے ایک ایسی لفٹ تیار کر لی گئی ہے جس پر بیٹھ
کرکتے با آ سانی سیڑھیاں پا رکر سکتے ہیں ۔یہ اسٹیر لفٹ ایسی کر سی پر
مشتمل ہے جو سیڑھیوں کی ریلنگ پر فٹ کیے جا نے کے بعد پھسلتی ہو ئی اوپر
نیچے جا تی ہے او ر یو ں موٹاپے، بڑھاپے یا پھر معذوری کا شکا ر کتے
بغیرحرکت کئے سیڑھیوں کا سفر بآسانی طے کر سکتے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment