Wednesday, 24 April 2013



لندن… این جی ٹی… برطانیہ میں پالتو کتوں کیلئے ایک منفرد وینڈنگ مشین متعارف کروائی گئی ہے جس کا چیلنج اگرکتے مکمل کرلیں تو انہیں انعام کے طور پرمزیدارڈاگ فوڈدیا جاتا ہے ۔ یہ وینڈنگ مشین ایک ڈاگ فوڈ میکر کمپنی کی جا نب سے تیار کئی گئی ہے جس میں نصب پلاسٹک کی ہڈی کو جیسے ہی کتے نیچے کی جانب کھینچتے ہیں تو مشین میں سے ایک گیند نکلتی ہے۔اب یہاں کتوں کا چیلنج یہ ہے کہ انہیں مشین سے نکلتی گیند کو منہ میں دبوچ کر وینڈنگ مشین میں واپس لا کر ڈالنا ہے جس کے بدلے مشین انہیں لذیدکھانا پیش کرتی ہے۔کیوں ہے نا کھیل کا کھیل اور پارٹی کی پارٹی۔

0 comments:

Post a Comment