روم…اٹلی
کے شہر روم کی سڑ کو ں پر اس وقت روئی کے گا لے بکھر گئے جب سیکڑو ں افراد
نے ایک دو سرے پر تکیے بر سا ئے ۔دا رالحکو مت روم میں18سے 30 سال تک کے
100سے زا ئد افرد د جمع ہو ئے اور اس دلچسپ کھیل میں حصہ لے کر تکیوں کی لڑ
ائی کا عالمی دن منا یا ۔ گز شتہ چند سا لو ں میں ایک دو سرے پر تکیے بر
سا نے کا یہ دلچسپ کھیل دنیا بھر میں مقبو لیت حا صل کر چکا ہے اور مختلف
شہر وں میں ہرسال اس کاانعقا د کیا جاتا ہے ۔
Wednesday, 24 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment