لندن
…این جی ٹی …سا ئیکل یوں تو ایک عام اور سا دہ سی سواری ہے لیکن کچھ منچلو
ں نے اس میں جدت پیدا کر تے ہو ئے سا ئیکلوں کو بھی رنگین بنا ڈالا
ہے۔چھوٹے چھو ٹے رنگین LED بلبوں سے سجی یہ سائیکلیں اندھیرے میں چلتی ہو
ئی پریوں کی دنیا کی کو ئی دلچسپ سواری محسو س ہو تی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ
ان رنگین سائیکلوں پر سواری کر نے میں مزا تو آ تا ہی ہے بلکہ اندھیرے میں
سا ئیکلنگ کر تے ہو ئے حادثے سے محفوظ بھی رہا جا سکتا ہے ۔
Saturday, 20 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment