نیویارک…
این جی ٹی… سُر وں سے آ گ لگا نے کا محاورہ تو ا ٓ پ نے سنا ہو گا تا ہم
اب اس محا ورے نے حقیقت کا روپ دھا رلیا ہے ۔ یہ ایک ایسا منفر د بورڈ ہے
جس میں سے جب مو سیقی کی لہر یں گزر تی ہیں تو ا س میں اصلی آ گ کے شعلے
بھڑک اٹھتے ہیں ۔ در حقیقت اس بور ڈ میں ایسی گیس بھر ی گئی ہے جوفو راً آ گ
پکڑ نے کی صلاحیت رکھتی ہے اور جب اس میں سے کبھی تیز اور کبھی ہلکی آواز
گزرتی ہے تو تیزی سے بدلتے ہو ئے دبا ؤ کے باعث اس میں شعلے بھڑ ک اُٹھتے
ہیں ۔
Saturday, 20 April 2013
سُروں سے آ گ لگا نے کے محا ورے نے حقیقت کا روپ دھا ر لیا
Posted by Unknown on 00:49 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment