واشنگٹن
…دنیا کے چند بڑے گلا بی ہیروں میں سے ایک نا یاب گلا بی ہیر ا نیو یارک
میں تین کر وڑ نو ے لاکھ ڈالر سے زائد قیمت میں نیلام ہو گیا ہے ۔ چونتیس
اعشا ریہ چھ قیراط کے ہیرے کی یہ قیمت کسی بھی زیورکی لگا ئی جا نے والی
دوسری سب سے بڑ ی بولی ہے ۔ پرنسی ہیرے کے نا م سے جانا جا نے والا یہ
ہیراتین سو سا ل قبل بھارت میں گو ل کنڈا کی کا ن سے نکا لا گیا تھا جس کا
تعلق حیدرآ با د کے شا ہی خاندا ن سے بتا یا جا تا ہے۔امریکی جر یدے کے
مطابق یہ ہیر ا نظا م دکن کی ملکیت تھا جو 1937 میں دنیاکے امیر ترین شخص
بھی تھے ۔
Friday, 19 April 2013
نایا ب گلا بی ہیرا تین کر وڑ نو ے لا کھ ڈالر سے زائدقیمت میں نیلا م
Posted by Unknown on 22:47 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment