Tuesday, 2 April 2013

نیویارک....قدرت کے انمول اور خوبصورت شاہکاروں کی شکل کے نمونے بنانے والے باصلاحیت فنکاروں کی کمی نہیں ۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی دو باصلاحیت فن کاروںنے کاغذ کی مہارت سے تہہ بندی کرتے ہوئے تھری ڈی شاہکار تیار کئے ہیں۔ ان ماہر اور ہنر مندآرٹسٹوں نے سفید کاغذ کو کاٹتے ہوئے اور اس کی تہہ بندی کرتے ہوئے ان حیرت انگیزمجسمے کو تیار کیاہے ،جن میں انسانوں اور جانوروں سمیت مناظر کو ایسے ترتیب دیا گیا ہے کہ پہلی نظر میں حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment