Tuesday, 2 April 2013

ریو ڈی جنیریو…مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے تو آپ نے کئی افراد کو دیکھا ہو گا لیکن اپنی مونچھوں کو ڈانس کرواتے ہوئے کبھی شاید ہی کسی کو دیکھا ہو ۔ یہ تصویر ایک ایسے ہی ایک باصلاحیت شخص کی ہے جو اپنی بڑی بڑی مونچھوں کو حرکت دیتے ہوئے ڈانس کے مختلف اسٹپس کروانے میں کمال کی مہارت رکھتا ہے۔70سالہ یہ بے گھر شخص اپنے اوپری ہونٹ کو غیر معمولی طور پر ہلاتے ہوئے اس مہارت سے مونچھوں کو ڈانس کرواتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment