ٹوکیو…جاپا
ن میں دنیاکے معمر ترین فرد نے ایک سو سولہویں سا لگرہ منا ئی ۔Jiroemon
Kimura نے 1897 میں جا پا ن کے جنو بی حصے میں جنم لیا تھا اور پیشے کے
لحاظ سے ایک ڈا کیا تھے ۔ Kimuraنے اپنی لمبی زندگی کا راز اعتدا ل پسندی،
کم خوراک،سحر خیزی اور با قا عدہ ورزش کو قرار دیا ہے ۔انہوں نے اپنی سالگر
ہ اپنے خاندان کے ساتھ منائی جس مو قع پر میڈ یا کے افراد کی ایک بڑ ی
تعداد بھی مو جو د تھی ۔
Friday, 19 April 2013
جاپا ن میں دنیا کے معمر ترین فر د کی ایک سو سو لہویں سا لگر ہ
Posted by Unknown on 22:15 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment