مانٹریال
…130سال قبل فرانس کے دارالحکومت پیرس میں قائم کیے گئے مومی عجائب
گھرمیوز گریون(Musee Grevin) کی نئی شاخ اب کینیڈا کے شہر مانٹریال میں
قائم کی گئی ہے۔مانٹریال میں قائم کیے گئے اس مومی عجائب گھر کا گذشتہ روز
باقاعدہ افتتاح کردیا گیا جسے دیکھنے سینکڑوں افراد نے یہاں کا رُخ کیا۔اس
موقع پر میوزیم میں آنجہانی پاپ اسٹار مائیکل جیکسن،ٹیکنالوجی فرم ایپل کے
بانی اسٹیو جابز،گالف اسٹار ٹائیگر ووڈز،نامور گلوکارہ سلین ڈیون اور
امریکی صدر باراک اوباما سمیت نامور شخصیات کے مجسمے لوگوں کی توجہ کا مرکز
بنے رہے۔
Friday, 19 April 2013
پیرس کے بعدمانٹریال میں مومی عجائب گھر میوز گریون کا افتتاح
Posted by Unknown on 22:19 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment