Sunday 28 April 2013



سان فرانسسکو…این جی ٹی …کو لڈ ڈرنک اور چپس فراہم کر نے والی وینڈنگ مشینیں تو دنیا بھر میں مو جو د ہیں لیکن امریکا میں سائیکل اور کشتیا ں دینے والی انوکھی وینڈنگ مشین لگا ئی گئی ہے۔سا ن فرانسسکو شہر کے بیچوں بیچ یہ مشین ایک سیاحتی کمپنی کی جا نب سے لگا ئی گئی ہے جس پر قسمت آزمانے والوں کو منفرد اشیا ء مفت میں ہا تھ آتی ہیں ۔ اس و ینڈنگ مشین کے باہر لمبی قطا ریں لگ گئی ہیں جن میں کسی خوش نصیب کو اسکیٹ بو رڈ تو کسی کو سائیکل ملتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment